ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / امریکا کو کسی غلط اندازے کی بڑی قیمت ادا کرنا پڑے گی، پاسداران انقلاب

امریکا کو کسی غلط اندازے کی بڑی قیمت ادا کرنا پڑے گی، پاسداران انقلاب

Wed, 19 Jul 2017 23:22:19    S.O. News Service

تہران19جولائی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنا چاہتا ہے تو اسے اپنے فوجی اڈے ایرانی سرحد سے ایک ہزار کلومیٹر دور منتقل کر دینے چاہییں۔ ایرانی نیوز ایجنسی تسنیم کے مطابق پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکا کو اس بات سے باخبر رہنا چاہیے کہ اسے کسی غلط اندازے کی بڑی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
 


Share: